Showing posts with label wiedlf husband jokes. Show all posts
Showing posts with label wiedlf husband jokes. Show all posts

Sunday, 18 February 2018

شوہر اور مکھیاں

بیوی : کیا کر رہے ہو؟
شوہر: مکھیاں مار رہا ہوں.
بیوی: کتنی مارلیں؟
شوہر: پانچ . 3 فی میل اور 2 میل
بیوی: آپ کو کیسے پتہ چلا کہ تین فی میل اور دو میل ہیں؟
شوہر : کیونکہ 3مکھیاں شیشے کے آگے بیٹھی ہوئی تھیں اور دو مکھیاں گولڈ لیف کے پیکٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں.

Drug Dealer Arrested