Showing posts with label ideas. Show all posts
Showing posts with label ideas. Show all posts

Sunday, 11 February 2018

الیکشن کا پوسٹر

ایک دفعہ اپنا چوہدری الیکشن میں کھڑا ہوا. پرنٹنگ پریس والے کو نشان اور نمبر سب بتا دئیے.
آخرمیں چوہدری صاحب پرنٹنگ پریس والے سے بولے.. یار وہ آیت بھی لکھ دینا..
پرنٹنگ پریس والے کو پتہ تھا (نصرمن اللہ) .. لیکن پھر بھی چوہدری صاحب سے پوچھا کہ کون سی آئیت؟
چوہدری صاحب بولے ! یار وہ جو الیکشن کے بارے میں نازک ہوئی تھی..

Drug Dealer Arrested