Showing posts with label مکھیاں، شوہر، میاں بیوی، اردو لطیفے. Show all posts
Showing posts with label مکھیاں، شوہر، میاں بیوی، اردو لطیفے. Show all posts

Sunday, 18 February 2018

شوہر اور مکھیاں

بیوی : کیا کر رہے ہو؟
شوہر: مکھیاں مار رہا ہوں.
بیوی: کتنی مارلیں؟
شوہر: پانچ . 3 فی میل اور 2 میل
بیوی: آپ کو کیسے پتہ چلا کہ تین فی میل اور دو میل ہیں؟
شوہر : کیونکہ 3مکھیاں شیشے کے آگے بیٹھی ہوئی تھیں اور دو مکھیاں گولڈ لیف کے پیکٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں.

Drug Dealer Arrested