Showing posts with label بابا جی، بابا، بابا کا فرمان. Show all posts
Showing posts with label بابا جی، بابا، بابا کا فرمان. Show all posts

Saturday, 10 February 2018

بابا جی فرماتے ہیں پتر.....

بابا جی فرماتے ہیں... پتر سوشل میڈیا پر لوگوں کے بیان پڑھ کر اور ان پر کمنٹس کرنے کے بجائے ایک ہلکی سی مسکراہٹ دے کر آگے گزرجایا کرو.. بحث مباحثوں میں مت پڑو اور اپنا دل خراب مت کرو...
لیڈر کسی بھی کارکن کو کچھ نہیں دیتے

Drug Dealer Arrested