Monday 12 February 2018

سچ اور وہم میں فرق

استاد شاگرد سے .. مجھے یہ بتائیے کہ سچ اور وہم میں کیا فرق پے؟
شاگرد: جناب عالی!
آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں. یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ وہم ہے

No comments:

Post a Comment

thanks for your time, we will contact with you soon.

Drug Dealer Arrested